۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍مسجد کے استعمال کے لیے کرایہ لینا جایز نہیں ہے، ہاں جو چیز مسجد کے لیے و‎‎‌قف ہے جیسے فرش، چرا‏غ، میک وغیرہ اگر ان چیزوں کا وقف کرنا ایسی چیزوں کو شامل کرتا ہو تو وہاں پر مجلس وغیرہ کرنے کے لیے ان چیزوں کا کرایہ لے سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: مسجد کے سامان کو کرایہ پر دینا کیسا ہے؟

جواب: مسجد کے استعمال کے لیے کرایہ لینا جایز نہیں ہے، ہاں جو چیز مسجد کے لیے و‎‎‌قف ہے جیسے فرش، چرا‏غ، میک وغیرہ اگر ان چیزوں کا وقف کرنا ایسی چیزوں کو شامل کرتا ہو تو وہاں پر مجلس وغیرہ کرنے کے لیے ان چیزوں کا کرایہ لے سکتا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .